16 نومبر 2011 - 20:30

قزاقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے 15 جنوری کو قبل ازوقت انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: قزاقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے 15 جنوری کو قبل ازوقت انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قزاقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بعد ملک کے الیکشن کمیشن کو قبل ازوقت انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے انتخابات 15 جنوری 2012ء کو ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری ترقی کی تجدید کیلئے انہوں نے قبل ازوقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔............

/169